شہر کی خبریں

آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) جنرل اڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بعض آئی پی ایس آفیسرس کے تبادلے اور پوسٹنگ عمل میں لائی گئی ہے۔ اس ضمن میں احکامات بھی