جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ایم ایل سی الیکشن میں حصہ لینے فیصلہ: پونم پربھاکر
حیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اور حیدرآباد کے انچارج وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ بی جے پی کو شکست دینے اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے
حیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اور حیدرآباد کے انچارج وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ بی جے پی کو شکست دینے اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے
حیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کی جانے والی سیاست نے ملک بھر کے سنجیدہ شہریوں کو تشویش میں مبتلاء کردیا
6 مئی تا 4 جون ، حیدرآباد کے علاوہ اضلاع میں بھی کوچنگ کا اہتمام : پروفیسر ایس اے شکورحیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) :
حیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے ججس جسٹس کے سریندر اور جسٹس پی سری سدھا کے تبادلے کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ ایڈوکیٹ اسوسی ایشن نے
سابقہ اسٹینڈنگ کونسل کے خلاف کارروائی کا آغاز ، سی ای او وقف بورڈ اسد اللہمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔ 23۔اپریل۔تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ نے معین منزل معاملہ میںجان بوجھ کر مقدمہ
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ( ادارہ سیاست ) کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے تین درجات
مسلمانوں سے یونائٹیڈ مسلم فورم کی اپیلحیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر 30 اپریل کو برقی گل احتجاج کو کامیاب بنانے
حکومت کی اسکیم سے 7 امیدواروں نے استفادہ کیاحیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سیول سرویس امتحانات میں تلنگانہ حکومت کی راجیو گاندھی سیول ابھئے
جناب عامر علی خاں رکن قانون ساز کونسل کا سندیپ کمار سلطانیہ کو مکتوبحیدرآباد۔ 23اپریل(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے جو طبقاتی سروے کروایا ہے اس کی تفصیلات فراہم کی جائیں
ٹوشیبا اور دیگر اہم اداروں کیساتھ معاہدات ، ریونت ریڈی کا دورہ جاپان کامیاب حیدرآباد : 23 اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی جاپان کے ایک ہفتہ طویل دورہ
ابھی تک، تلنگانہ سے کسی بھی شخص کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی، لاپتہ یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے
سنگاریڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اجتماع کو منتشر کیا جو اس کے بعد ایک قریبی درگاہ کی طرف گیا اور مزار پر موجود چادر کو نقصان پہنچایا۔ حیدرآباد:
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ‘پہلگام دہشت گردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے’۔ حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے پہلگام میں
منیش رنجن، جو بہار کا رہنے والا ہے، انٹیلی جنس بیورو میں حیدرآباد میں اسسٹنٹ سینٹرل انٹیلی جنس آفیسر (ّاے سی ائی او) کے طور پر تعینات تھا۔ حیدرآباد: حیدرآباد
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے منیش رنجن آج جموں و کشمیر میں پیش آئے دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔دہشت گردوں نے ان پر اْس وقت فائرنگ کی
قرآن پاک کی بے حرمتی، درگاہ میں آگ لگادی گئی ، مدرسہ کے بچوں پر مورتی کو نقصان پہنچانے کا الزام حیدرآباد۔ 22 ۔ اپریل (سیاست نیوز)ضلع سنگا ریڈی میں
4 اضلاع میں ریڈ الرٹ ، 9 میں آرینج الرٹ ،آئندہ تین دن مزید اضافہ کی پیش قیاسی حیدرآباد۔ 22 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ میں دھوپ کی شدت میں زبردست
مرکز نے الرٹ جاری کیا ، عوام کو چوکسی کا مشورہ، نگرانی سخت کرنے تحقیقاتی ایجنسیوں کو ہدایت حیدرآباد۔ 22 اپریل (سیاست نیوز) مرکزی حکومت نے ملک میں جعلی نوٹوں
حیدرآباد۔ 22 اپریل (سیاست نیوز) سونے کی قیمت نے آج ایک مرتبہ پھر بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آج سونے کی قیمت میں
کانگریس کے اعلیٰ قائدین کی شرکت‘ 100 ممالک کے 450 عالمی مندوبین کی آمد متوقع حیدرآباد۔22اپریل ( سیاست نیوز)تلنگانہ حکومت کی جانب سے 25 اور 26 اپریل کو HICC(ہائی ٹیکس)،