شہر کی خبریں

آئندہ 6 دن ریاست میں تیز بارش کا امکان

حیدرآباد میں بھی وقفہ وقفہ سے بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیاتحیدرآباد 20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ کے بیشتر اضلاع اور شہر حیدرآباد آئندہ 6یوم مزید بارش کی پیش قیاسی کی

رضاکارانہ تنظیم کووا کی 30 سالہ خدمات کی ستائش

سومیش کمار، عمر جلیل اور دیگر عہدیداروں کی شرکتحیدرآباد۔ 20 جولائی (سیاست نیوز) رضاکارانہ تنظیم کووا (COVA) کے 30 سال کی تکمیل پر والنٹرس، اسٹاف، پارٹنرس، عہدیداروں اور دوسروں کے

ناگرجنا ساگر پراجکٹ کیسطح آب میں اضافہ

حیدرآباد/20جولائی(یواین آئی) تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجکٹ کی آبی سطح میں گزشتہ 20 دنوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590 فیٹ ہے ،

سری سیلم پراجیکٹ سےفاضل پانی کا اخراج

حیدرآباد20 /جولائی(یواین آئی) اے پی کے نندیال ضلع میں واقع سری سیلم پراجکٹ کے بہاو میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔ پراجکٹ میں 1,51,007 کیوسک پانی کا بہاو درج کیاگیا