فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپئے پہونچ گئی
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپئے تک پہونچتے ہوئے آل ٹائم ہائی ریکارڈ قائم کیا
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپئے تک پہونچتے ہوئے آل ٹائم ہائی ریکارڈ قائم کیا
15 تا 20 روپئے فی کیلو پیاز کی فروخت ، اپریل کے اواخر تک قیمت مزید کم ہونے کا امکانحیدرآباد۔ 21 اپریل (سیاست نیوز) پیاز کی قیمت میں آہستہ آہستہ
فون پر SMS کے ذریعہ بھیجے جائیں گےہال ٹکٹس کو گوگل میاپس سے جوڑ دیا گیا، کیو آر کوڈ سے امتحانی مرکز تک پہنچنا آسانحیدرآباد۔ 21 اپریل (سیاست نیوز) جے
سابق رکن اسمبلی سی ایچ رمیش نے عدالت میں ڈی ڈی جمع کیاشہریت مقدمہ میں طویل قانونی لڑائی کے بعد ہائیکورٹ نے جرمانہ عائد کیاحیدرآباد 21 اپریل (سیاست نیوز) ویملواڑہ
قبضہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے اعلیٰ عہدیداروں کا دباؤ ، درگاہ حضرت حسین شاہ ولیؒ کا آج مقدمہ ، فائیلیں غائبروزنامہ سیاست کی خبر کا اثر حیدرآباد۔ 21اپریل(سیاست
بی آر ایس پارٹی تلنگانہ کی محافظ ، ضلع کھمم میں پارٹی کارکنوں سے خطابحیدرآباد : 21اپریل ( سیاست نیوز) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا
کانگریس نے کسانوں سے وعدوں کی تکمیل کی، نظام آباد میں رعیتو مہا اتسوم، اتم کمار ریڈی، مہیش کمار گوڑ، ناگیشور راؤ اور دیگر قائدین کا خطابحیدرآباد 21 اپریل (سیاست
15 اپریل کو شروع ہوا سروے 21 اپریل کو اختتام : ٹیچرس میں تشویشحیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ریاست کے سرکاری ٹیچرس کے بارے
یہ واقعہ ستون نمبر 100 کے قریب پیش آیا جہاں اس شخص کو تار سے لٹکتے ہوئے دیکھا گیا۔ حیدرآباد: حیدرآباد کے عطا پور میں ایک شرابی شخص پی وی
وزیر سیول سپلائیز اتم کمار ریڈی کی ویڈیو کانفرنسحیدرآباد۔/20 اپریل، ( سیاست نیوز) وزیر سیول سپلائیز اتم کمار ریڈی نے کہا کہ حکومت نے ربیع سیزن 2024-25 کیلئے دھان کی
ڈرائیورس اور ورکرس کے علاوہ مختلف عہدوں کی نشاندہی، وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا انکشافحیدرآباد۔/20 اپریل، ( سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ تلنگانہ آر ٹی سی
2020 کے بعد سے امراض تیزی سے پھیلنے کا انکشاف۔ احتیاطی اقدامات سے قابو پانا ممکن حیدرآباد 20 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 2024کے دوران وبائی امراض بالخصوص چکون گنیا
فرائض سے غفلت برتنے پر سخت کارروائی کا انتباہ ۔ پولیس سربراہ کا ایس ایچ اوز کے ساتھ اجلاسحیدرآباد۔ 20 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ڈی جی پی ڈاکٹر جتیندر نے
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا جاپان کے شہر کیتا کشو کا دورہ، بُلٹ ٹرین میں سفر، میئر نے شہر کی ترقی کی تفصیلات سے واقف کرایاحیدرآباد۔/20 اپریل، ( سیاست نیوز)
حیدرآباد۔/20 اپریل ، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش حکومت نے 16347 ٹیچرس کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے میگا ڈی ایس سی 2025 کا اعلان کیا ہے۔ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و
9 ہزار کروڑ روپئے مالیت کی اراضی کے تحفظ کے احکاماتحیدرآباد۔/20 اپریل، ( سیاست نیوز) سرکاری اراضیات کے تحفظ کی مساعی میں مصروف حیڈرا حکام نے دو علحدہ مقامات پر
حیدرآباد 20اپریل (یو این آئی) آندھراپردیش کا دارالحکومت امراوتی تاریخ رقم کرنے تیار ہے کیونکہ یہ قابل تجدید توانائی سے چلنے والا دنیا کا پہلا شہر بننے کا ہدف رکھتا
حیدرآباد 20اپریل(یو این آئی) منچریال میں آر ٹی سی کی خدمات متاثر ہو گئیں جب اینڈرائیڈ بیسڈ آئی ٹمس ٹکٹ جاری کرنے والی مشینوں میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اس
حیدرآباد، 20 اپریل (یو این آئی) کوئلہ اور کان کنی کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جی کشن ریڈی نے آج خیرت آباد کے آنند نگر
حیدرآباد۔/20 اپریل، ( سیاست نیوز) تلگودیشم رکن اسمبلی اور فلم اسٹار بالا کرشنا نے اپنی گاڑی کا فینسی نمبر حاصل کرنے کیلئے 7 لاکھ روپئے کی کامیاب بولی لگائی ہے۔