شہر کی خبریں

جوبلی ہلز نالہ پر قبضہ اور تعمیرات کی توثیق

حیڈرا کو شکایتوں کی وصولی کے بعد جی ایچ ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹحیدرآباد۔10 ۔اکٹوبر۔(سیاست نیوز) جوبلی ہلز نالہ پر ہونے والے قبضوں کے متعلق ’حیدرا‘ سے کی گئی شکایات

خاتون اے ایس آئی کی خودکشی کی کوشش

حیدرآباد۔10؍اکٹوبر ( یواین آئی ) سب انسپکٹرکی مبینہ ہراسانی پر ایک خاتون اے ایس آئی نے خودکشی کی کوشش کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے چلپچڈپولیس اسٹیشن کے احاطہ

ینگ انڈیا ریسیڈنشیل اسکولس کا آج سنگ بنیاد

چندرائن گٹہ میں بھی اسکول ، حکومت سے تیاریاں مکملحیدرآباد۔10 ۔اکٹوبر(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے معلنہ انٹگریٹیڈ ریسڈنشل اسکول کامپلکس جو کہ 20 ایکڑ پر محیط ہوں گے

حیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

اضلاع میں بھی بارش ، درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈحیدرآباد۔10۔اکٹوبر۔(سیاست نیوز)شہر حیدرآبا دکے بیشتر علاقوں میں آج ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی اور دونوں شہروں کے نواحی علاقوں

ریستوران کے کچن میں سی سی ٹی ویز کی تنصیب

فوڈ سیفٹی اینڈ سیکوریٹی اتھاریٹی آف انڈیا کے مطابق اجازت نامہ رکھنا ضروریحیدرآباد۔10۔اکٹوبر۔(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں تجارتی مراکز پر سی سی ٹی وی تنصیب کے معاملہ میں پولیس کی