شہر کی خبریں

کمشنر حیڈرا کی سیکوریٹی میں اضافہ

خاندان کو خطرہ کے پیش نظر مکان کے قریب پویس پکٹحیدرآباد۔27۔اگسٹ(سیاست نیوز) ریاست بھر میں موضوع بحث بنے ہوئے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے شعبہ ’حیڈرا‘ کے کمشنر مسٹر

اندرون 2 گھنٹہ بھانجہ اورخالہ کی موت

وجئے وا ڑہ میںسالگرہ تقریب کا گھر ماتم کدہ میں تبدیلحیدرآباد۔ 27 ۔ اگست (سیاست نیوز) وجئے وا ڑہ شہر میں سالگرہ تقریب ماتم میں بدل گئی جہاں اندرون دو

ذہنی متاثرہ شخص کی مندرپرسنگباری سے کشیدگی

حیدرآباد27اگست(یواین آئی) پراناشہرحیدرآباد کے رکھشاپورم چندرائن گٹہ علاقہ میں کل شب کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی کیونکہ ایک ذہنی طورپرمتاثرہ شخص نے مندرپرسنگباری کی۔اس کی ماں کا کہنا ہے

حیڈرا کے قوانین سب کے لیے یکساں ہیں

l کارروائی کے لیے کسی کو نوٹس جاری کرنے کی ضرورت نہیںl کمشنر رنگاناتھ کا خصوصی انٹرویوحیدرآباد۔27۔اگسٹ(سیاست نیوز) ’حیڈرا‘ کسی کو نوٹس جاری نہیں کرتا بلکہ ’حیڈرا‘ کا کام محض