حیدرآباد کے تاریخی 13 دروازے جو فصیل بند شہر کے باب الداخلے ہوا کرتے تھے
محمد محمود علی خانحیدرآباد 31 دسمبر : حیدرآباد تاریخی عمارتوں کا شہر ہے۔ آج سے 450 سال پہلے شہر تک پہنچنے والے لوگ ان شاندار دروزوں سے داخل ہوتے تھے
محمد محمود علی خانحیدرآباد 31 دسمبر : حیدرآباد تاریخی عمارتوں کا شہر ہے۔ آج سے 450 سال پہلے شہر تک پہنچنے والے لوگ ان شاندار دروزوں سے داخل ہوتے تھے
طلبہ میں ٹریفک قواعد سے آگہی مہم، ٹریفک حادثات کو روکنا حکومت کی ترجیححیدرآباد۔/31 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے عہدیداروں سے کہا کہ یکم جنوری تا
حیدرآباد۔/31 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ نے تلنگانہ عوام کو سالِ نو کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 2024 تلنگانہ عوام کی زندگی میں
تاڑبن قبرستان کی4000 مربع گز اراضی کیلئے اخبار میں نوٹیفکیشن، مقامی مسلمانوں میں ناراضگی، وقف بورڈ اور حکومت سے نمائندگیحیدرآباد۔/31 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) سڑکوں کی توسیع کے نام پر
چھتیس گڑھ میں سب سے زیادہ 8.39 فیصد ، مرکزی وزارت شماریات نے کنزیومر پرائس انڈیکس جاری کیاحیدرآباد ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ملک کے تمام ریاستوں میں مختلف
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں سردی کی لہر میں اضافہ درج کیا گیا ۔ سردی کے ساتھ
جرنلزم کے پہلے طالب علم 99 سالہ صحافی ڈی کرشنا مورتی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈحیدرآباد۔/31 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف جرنلزم اینڈ ماسک کمیونکیشن آرٹس
حیدرآباد 31 ڈسمبر ۔ ( سیاست نیوز) اکسائیز حکام کے مطابق پیر کو شراب کے 3,82,265 کینز اور 3,96,114 بیئر کے کینز فروخت ہوئے ۔ حیدرآباد ، رنگاریڈی اور میڑچل
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : آئندہ موسم گرما میں پانی کی موثر انداز میں سربراہی کی تیاری کے سلسلہ میں حیدرآباد واٹر بورڈ کی جانب
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے سرویجانا فاونڈیشن کے اشتراک سے کل ریفریشر ٹریفک ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ہے
حیدرآباد 31 ۔ ڈسمبر ( پریس نوٹ ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رجب المرجب یکم جنوری چہارشنبہ 6 بجے
حیدرآباد 31 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش میں خواتین کیلئے مفت بس سفر کی اسکیم کو ایک پھر بار ملتوی کردیا گیا ہے ۔ ابتداء میں وعدہ کیا
بہت سے لوگوں نے فلموں اور مغربی ثقافت کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو ٹرین کے اندر ایک جوڑے کی مباشرت کی ویڈیو نے نیٹیزنز کے ردعمل
حیدرآباد کے فینانشیل ڈسٹرکٹ میں مجسمہ کی تنصیب، چیف منسٹر کا اعلان، تمام اپوزیشن پارٹیوں نے قرارداد کی تائید کیحیدرآباد ۔30۔ڈسمبر (سیاست نیوز) سابق وزیراعظم آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کو
پی وی این راؤ پر صرف ایئرپورٹ ٹریفک کو اجازت ، ٹریفک خلاف ورزی پر سخت کارروائیحیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : نئے سال کے موقع
ٹکنالوجی کی ترقی میں مائیکرو سافٹ سے تعاون کی ا پیل، حیدرآباد کے امکانی پراجکٹس پر بات چیتحیدرآباد ۔30۔ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج حیدرآباد میں مائیکرو
جنوری کے پہلے ہفتہ میں سروے کی تکمیل متوقع، ہاؤزنگ کارپوریشن کے ایم ڈی گوتم کا بیانحیدرآباد : 30 ڈسمبر ( سیسات نیوز) ریاست میں اندراماں ہاؤزنگ اسکیم کے درخواستوں
آج شام 8بجے تک ویب آپشن کی سہولت ، داخلوں کا عمل سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط حیدرآباد : 30ڈسمبر ( سیاست نیوز) کالوجی نارائن راؤ ہیلت یونیورسٹی نے
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میٹرو ریل نے اعلان کیا کہ وہ 31 دسمبر کو میٹرو ٹرین کی خدمات
انسداد آتشزدگی واقعات کے لیے شعور بیداری ، ڈی جی وائی ناگی ریڈی کی پریس کانفرنسحیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ فائر سرویس اور ڈیزاسٹر