انتخابات کے قریب اویسی برادران کو موت اور حملوں کی یاد نہایت ہی جذباتی انداز میں مصائب بیان، پیشن گوئی کے ذریعہ جذبات ابھارنے کے ہتھکنڈے
حیدرآباد۔17اپریل(سیاست نیوز) مجلس ‘ اویسی برادران ‘ انتخابات اور جذباتی تقاریر کا ساتھ کبھی ٹوٹ نہیں سکتا کیونکہ جب کبھی انتخابات قریب ہوتے ہیں یا انتخابی مہم چلائی جاتی ہے