کے سی آر کی خصوصی بس کی پولیس نے تلاشی لی‘ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت سوریہ پیٹ میں قافلہ کو روکا گیا
حیدرآباد۔/31 مارچ، ( سیاست نیوز) بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو دورہ کے موقع پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندیوں کا سامنا