شہر کی خبریں

گدوال میں بی آر ایس کوزبردست جھٹکہ

صدرنشین ضلع پریشد کی کانگریس میں شمولیت ، ملکارجن کھرگے سے ملاقاتحیدرآباد 20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی آر ایس قائدین کی کانگریس میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے

جے این ٹی یو امتحانات ملتوی

حیدرآباد 20 جولائی (سیاست نیوز) جے این ٹی یو حیدرآباد کے تحت تمام کالجس میں جمعہ 21 جولائی کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ۔ یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کیا۔