جرائم و حادثات

جـــرائـــم و حـــادثــات

نقلی اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے اصلی عہدیداروں کو نشانہ بنایاورنگل میں آر ٹی اے عہدیداروں سے 10 لاکھ روپئے دھمکاکر لوٹ لئے گئےحیدرآباد۔ 22 اکٹوبر (سیاست نیوز) بدعنوان

سسر کے ہاتھوں بہو کا قتل

حیدرآباد۔ 18 اکٹوبر (سیاست نیوز) ذات پات کا فرق اور امتیاز سماج سے ختم ہونے والا مرض نہیں۔ کم ذات اور قبائلی ہونے کے سبب ایک شخص نے بہو کا

جـــرائـــم و حـــادثــات

جوبلی ہلز انتخابات کے پیش نظر پولیس کی تلاشی مہمتاحال 88 لاکھ 45 ہزار 200 روپئے ضبط ، فلائنگ اسکواڈ اور دیگر ٹیموں کی تشکیلحیدرآباد ۔ 15 اکٹوبر (سیاست نیوز)

قبائلی نوجوان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

تحقیقات کروانے قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایتحیدرآباد ۔ 11 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : قومی انسانی حقوق کمیشن نے نلگنڈہ ضلع میں ایک قبائلی نوجوان سائی سدھو

گرم چائے پینے سے کمسن بچہ کی موت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں کمسن بچہ چائے کے سبب فوت ہوگیا ۔ گرم

جرائم و حادثات

فرضی سٹہ پلیٹ فام کے ذریعہ دھوکہ دہی ، پانچ افراد گرفتارلیاب ٹاپس ، موبائیل فونس اور دیگر اشیاء ضبط ، ڈی سی پی سائبر کرائم سائی مری کی پریس

ماں کا قتل کرکے بیٹا گانے سنتا رہا

حیدرآباد5 اکتوبر(یواین آئی) ایک خوفناک واقعہ میں نوجوان نے اپنی ماں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور لاش کو بیڈروم سے گھسیٹ کر برآمدے تک لے آیا۔ یہ