50ہزار ایکر اراضی پرفورتھ فیوچرسٹی قائم کرکے لاکھوں نوجوانوںکو روزگارفراہمی کاعزم :چیف منسٹر
نلگنڈہ۔7/ دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہزاروں مخالفتوں کے باوجود بہرصورت موسٰی ندی پراجکٹ تعمیر کیا جائیگا حیدرآباد اور سکندر آباد کی طرح فورتھ و فیوچر سٹی کو 50 ہزار ایکڑ اراضی