روزگار پر مبنی اسکیم، اقلیتی نوجوانوں سے درخواستیں مطلوب
5 اپریل آخری تاریخ ، معاشی ترقی کیلئے زرین مواقع:محکمہ اقلیتی بہبود عہدیدار پداپلی۔27/مارچ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ضلعی عہدیدار برائے محکمہ اقلیتی بہبود رنگاریڈی،پداپلی نے آج اپنے جاری کردہ صحافتی بیان کے