اضلاع کی خبریں

ا ضافی ٹیکس کے خلاف لاری اونرس کی ہڑتال

گمبھی راو پیٹ :لاری اونرس ویلفیئر ایسوسی ایشن گمبھی راوپیٹ ضلع سرسلہ کی جانب سے لاری اونرس کو درپیش مسائل کی یکسوئی کا مطا لبہ کرتے ہوے اجتجاجی مظاہرہ کیا

ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ سے اظہار تشکر

جگتیال :جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے آج حیدرآباد پہنچ کر ریاستی وزیر صحت ہریش راو سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ریاست میں جملہ 8 نئے