نارائن پیٹ میں سدرن کیمپ بے فیض ، ڈاکٹر ندارد ، معذور افراد کو سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے دشواریاں
نارائن پیٹ۔/18 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ضلع ہاسپٹل نارائن پیٹ میں ہر ہفتہ معذورین کے لئے سدرن کیمپ کا پابندی سے انعقاد عمل میں آتا ہے تاہم معذورین