Friday , November 22 2019

اداریہ

پوپ فرانسیس کا دورہ

پوپ فرانسیس کا دورہ

دنیا بھر میں اسلام کے خلاف نفرت کو اپنا ہتھیار بنانے والی طاقتوں کی سازشوں کے درمیانی ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر پوپ فرانسیس کا دورہ متحدہ عرب امارات تاریخی اہمیت کا حامل بن گیا ہے ۔ اس دورہ کا مقصد عالم …

Read More »

آمرانہ ماحول

آمرانہ ماحول

سمندروں کے تلاطم میں مل نہیں سکتا وہ ولولہ جو اُچھلتے سے آبشار میں ہے آمرانہ ماحول ہندوستانی مالداروں کی نمائندگی کرنے والی مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی کو اب عام انتخابات سے قبل ٹکڑے ٹکڑے سیاسی حالات کا سامنا ہے۔ مغربی بنگال میں ممتا بنرجی سیاسی طاقت …

Read More »

نریندر مودی بمقابلہ ممتا بنرجی

نریندر مودی بمقابلہ ممتا بنرجی

عدل اور انصاف اس رُوئے زمیں سے اُٹھ گیا بس اسی باعث تو دنیا کو پریشانی ہوئی نریندر مودی بمقابلہ ممتا بنرجی مغربی بنگال میں جب وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا عملاً آغاز کیا تو ایک دن بعد کولکتہ پولیس …

Read More »

ایک اور ٹرین حادثہ

ایک اور ٹرین حادثہ

تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو رُک گئے راہ میں حادثہ دیکھ کر ایک اور ٹرین حادثہ بہار کے حاجی پور میں سیمانچل ایکسپریس حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ اس ٹرین کے گیارہ ڈبے پٹری سے اتر گئے اور اس میںکچھ لوگوں کی جانیں چلی گئیں اور درجنوںافراد …

Read More »

امریکی ویزا ریاکٹ

امریکی ویزا ریاکٹ

کتنے ہی گلے تھے زبان پہ ہماری یہ الگ بات ہے کہ سننے والا نہ تھا امریکی ویزا ریاکٹ امریکہ میں ہندوستانی طلباء خاص کر تلنگانہ اور آندھراپردیش کے طلباء اپنی صلاحیتوں اور تعلیمی ترقی میں سرفہرست ہونے کی وجہ سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ حکومت امریکہ، طلباء کے لئے …

Read More »

اعداد و شمار کا اُلٹ پھیر ‘انتخابات پر توجہ

اعداد و شمار کا اُلٹ پھیر ‘انتخابات پر توجہ

اور تقدیر میں کیا جانئے کیا رکھا ہے آپ نے مجھ کو بھی دیوانہ بنا رکھا ہے اعداد و شمار کا اُلٹ پھیر ‘انتخابات پر توجہ مودی حکومت نے عام انتخابات سے چند ہفتے قبل اپناعبوری بجٹ پارلیمنٹ میںپیش کردیا ہے ۔ اس بجٹ کے ذریعہ مودی حکومت نے سماج …

Read More »

نمائش سانحہ ‘ متاثرین کی مدد ضروری

نمائش سانحہ ‘ متاثرین کی مدد ضروری

حیدرآباد کی صنعتی نمائش میں چہارشنبہ کی شب جو سانحہ پیش آیا وہ کسی قیامت صغری سے کم نہیں تھا ۔ معمولی شارٹ سرکٹ سے شروع ہوئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور انہیں خاکستر کردیا ۔ صد شکر اس بات کا …

Read More »

بی جے پی کو شکست کا خوف

بی جے پی کو شکست کا خوف

آر ایس ایس اور اس کی بغل بچہ تنظیمیں ، ہندوستان اور اس کے دستوری جمہوری ، قانونی اداروں کو اپنی مرضی کے مطابق کرنے کے لیے ہتھکنڈے اختیار کررہی ہیں ۔ اب تازہ ہتھکنڈہ یا بابری مسجد کی اراضی اور اس کیس سے مربوط اراضی کو ہڑپنے کا ہے …

Read More »

اقل ترین آمدنی ضمانت

اقل ترین آمدنی ضمانت

ترے وعدہ پر جئے ہم نہ تو جان چھوٹ جاتی کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا اقل ترین آمدنی ضمانت ہندوستان کے غریب عوام کے لئے اقل ترین آمدنی کی پالیسی کا اعلان کرنے والے صدر کانگریس راہول گاندھی نے آنے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل …

Read More »

عوام کی توجہ بانٹنے کی کوشش

عوام کی توجہ بانٹنے کی کوشش

جیسے جیسے آئندہ عام انتخابات کا وقت قریب آتاجارہا ہے ملک بھر میں مختلف گوشوں کی جانب سے عوام کی توجہ بانٹنے کی کوششوں میں تیزی پیدا ہوگئی ہے ۔ ہر گوشہ اپنے اپنے طور پر اقتدار اور حکومت سے قربتیں بڑھانے کیلئے اپنے طور پر کوششیں شروع کرچکا ہے …

Read More »

صدرجمہوریہ کا خطاب

صدرجمہوریہ کا خطاب

دیو اِستبداد جمہوری قبا میں پائے کوب تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری صدرجمہوریہ کا خطاب ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے ملک کے عوام سے اپیل کی کہ آنے والے مہینوں میں 17 ویں …

Read More »

جشن جمہوریہ ہند

جشن جمہوریہ ہند

درد جن میں نہیں غریبوں کا خود کو غم خوار کہنے والے ہیں جشن جمہوریہ ہند آج ہندوستان کا یوم جمہوریہ ہے ۔ سارے ملک میںجشن جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔ ہندوستان نے جمہوریت کے سات دہوں کا سفر طئے کرلیا ہے اور اس …

Read More »

الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں چھیڑ چھاڑ !

الکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں چھیڑ چھاڑ !

ہندوستانی جمہوریت کو خطرہ کس سے ہے یہ بحث شدت اختیار کرتی جارہی ہے ۔ مرکز میں جب سے نریندر مودی زیر قیادت این ڈی اے حکومت آئی ہے ۔ کئی جمہوری اداروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ۔ اب ایک اہم اور نازک …

Read More »

!بریگزٹ پر از سر نو غور ممکن

!بریگزٹ پر از سر نو غور ممکن

کسی پڑوس کے دل میں نہ جانے کب پہنچے ابھی تو آدمی خود ذات کے حصار میں ہے وزیر اعظم برطانیہ تھریسامے کو حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہے؟ کیا انہوں نے خط اعتماد حاصل کرنے کے بعد بھی بریگزٹ مسئلہ پر برطانوی عوام کی ناپسندیدگی کو اپنے گلے لگالیا …

Read More »

کرناٹک میں بحران

کرناٹک میں بحران

نظر اس کی زمیں پر ہے جھپٹنے والا ہے شاید مجھے لگتا ہے وہ شاہیں کبوتر ہو نہیں سکتا کرناٹک میں بحران کرناٹک میں کانگریس کو اپنے ہی قائدین کے ہاتھوں اقتدار سے محروم ہونا پڑے تو یہ سب سے بدترین واقعہ ہوگا ۔ جنتادل ایس ۔ کانگریس اتحاد کی …

Read More »

کولکتہ ریلی ‘ بی جے پی متفکر

کولکتہ ریلی ‘ بی جے پی متفکر

گرد اڑتی پھرتی ہے دوش پر ہواؤں کے تھم گئی جو آندھی تو خاک پر ہی سوتی ہے کولکتہ ریلی ‘ بی جے پی متفکر کولکتہ میں ترنمول کانگریس کی جانب سے اپوزیشن اتحاد اور طاقت کے مظاہرہ کیلئے ایک زبردست ریلی کے ذریعہ بی جے پی کے خلاف اعلان …

Read More »

مودی حکومت اور سی بی آئی

مودی حکومت اور سی بی آئی

جب بھی اس کی نظر ملی ہم سے شاخ گل میں لچک سی ہوتی ہے مودی حکومت اور سی بی آئی سنٹرل بیوریو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) ملک کی 55 سالہ قدیم تحقیقاتی ایجنسی ہے جو وزیراعظم ہند کے راست کنٹرول میں ہوتی ہے۔ اس کے قیام کے …

Read More »

کہاں ہیں کروڑوں ملازمتیں ؟

کہاں ہیں کروڑوں ملازمتیں ؟

کہاں ہیں کروڑوں ملازمتیں ؟ ملک میں بیروزگاری اور ملازمتوں کا فقدان ایک سنگین مسئلہ ہے ۔ کروڑوں نوجوان ملازمتوں اور نوکریوں کی تلاش میں ہیں اور انہیں ناکامی ہی ہاتھ آر ہی ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مسلسل حکومت سے سوال کیا جا رہا ہے کہ اس …

Read More »

اقتدار کیلئے چور دروازہ کا استعمال

اقتدار کیلئے چور دروازہ کا استعمال

راستی سے اگر نہ کام چلے چور دروازہ استعمال کرو اقتدار کیلئے چور دروازہ کا استعمال بی جے پی ایسا لگتا ہے کہ ملک بھر میں کسی اور اپوزیشن جماعت کا وجود برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے اور وہ چاہتی ہے کہ ملک میں ایک ہی جماعت بلکہ فرد …

Read More »

!غدار کون ہے

!غدار کون ہے

بے جرم جان لینا کچھ بھی نہ منہ سے کہنا تو ہی بتا ستم گر کیا یہ ستم نہیں ہے !غدار کون ہے غداری کا الزام جب لگایا جاتا ہے تو اس کے پسِ پردہ حقائق اور سرکاری نظم و نسق کی کارکردگی پر توجہ مرکوز ہوجاتی ہے۔ ہندوستان کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT