ہندوستان

الکٹریسٹی اسٹور میںآگ لگنے کا واقعہ

ضلع کریمنگر کے این پی ڈی سی ایل دفتر کے قریب الیکٹریسٹی اسٹور میں آج آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جن میں کئی درجن ٹرانسفارمرس جل کر خاکستر ہوگئے

امیت شاہ کی صحت بحال

نئی دہلی : کورونا پازیٹو ہونے کے بعد صحت یاب ہو چکے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس وقت بھی ایمس میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ انھیں پوسٹ کووڈ