ہندوستان

کپل دیو کی انجیو پلاسٹی کی گئی

نئی دہلی : کرکٹ کے مشہور اسٹار کپل دیو کو آج سینے میں تکلیف کی شکایت پر دہلی کے خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا جہاں 62 سالہ سابق کیپٹن