کرونا وائرس کے متعلق تازہ جانکاری۔عالمی وباء کے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے بات
جوائنٹ سکریٹری وزرات صحت لاؤاگروال نے کرونا وائرس کے ملک میں حالات پر تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہاکہ ا ب تک 2902معاملات درج تھے جبکہ کل سے 601نئے مثبت معاملات