ہندوستان

مختصر خبریں

٭ نیویارک میں ہندوستانی نژاد شیف 59 سالہ فلائڈ کارڈوس کورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ ٭ کرناٹک کے بی جے پی ایم پی سدیشورا کی بیٹی اشوینی کورونا سے متاثر