ہندوستان

خانقاہ رحمانی پر تیجسوی کی حاضری

مونگیر: اپوزیشن لیڈر اور انڈیا اتحاد میں شامل تیجسوی یادو خانقاہ رحمانی مونگیر پہنچے جہاں سب سے پہلے انہوں نے خانقاہ رحمانی کے بزرگان دین کو خراج عقیدت پیش کیا

گینگسٹر ایکٹ پر یو پی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کو اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اتر پردیش گینگسٹرس اینڈ اینٹی سوشل ایکٹیویٹیز (روک تھام) ایکٹ پر جواب طلب کیا ہے