بی جے پی کی فہرست میں جوشی کے بجائے یوپی کے وزیر کا نام ۔ منیکا گاندھی اور ورون گاندھی کی سیٹوں میں تبدیلی
لکھنو۔لوک سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی دسویں فہرست جاری کردی ہے۔بی جے پی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی بھی مجوزہ لوک سبھا الیکشن