ہندوستان

بیکانیر میں 4.3 شدت کا زلزلہ

جے پور: راجستھان کے بیکانیر ضلع میں منگل کی رات 11:36 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی۔ آس پاس کے