ہندوستان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام

نئی دہلی : عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر