کانگریس میں بڑا ردوبدل، شکتی سنگھ گوہل بنے گجرات کے صدر، دہلی اور ہریانہ میں بدلے انچارج
نئی دہلی:کانگریس پارٹی نے اپنی ریاستی اکائیوں میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ گجرات، ممبئی، ہریانہ، دہلی اور تلنگانہ کو نئے صدور اور انچارج ملے ہیں۔ راجیہ سبھا ایم پی شکتی