آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی مسلمانان ہند سے دردمندانہ اپیل
نئی دہلی: 20؍جون 2023ءآل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے مسلمانان ہند کے نام آج ایک دردمندانہ اپیل جاری کرتے ہوئے فرمایا