ایمبولینس کو سیدھا اسپتال کیوں نہیں لایا گیا، پریڈ کیوں کی گئی: عتیق اور اشرف کے قتل معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت سے سوال
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے عتیق احمد اور اشرف کے قتل کی تحقیقات پر یوپی حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ سپریم کورٹ نے قتل سے قبل ہونے والے اسد