“امریکہ میں 2023 میں شروع ہوگی خانہ جنگی، ایلن مسک بنیں گے صدر…”، پوتن کے معاون کی پیش گوئی
نئی دہلی:خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کٹر وفادار سمجھا جاتا ہے۔ دمتری میدویدیف نے جرمنی اور فرانس