ہندوستان

حج 2023 کے فارم میں ضروری ترمیم کا مطالبہ

نئی دہلی: اتر پردیش حج کمیٹی سے دوبار منتخب حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے آج محترمہ اسمرتی ایرانی وزیر موصوفہ سے مطالبہ کیاہے