حزب اختلاف کی جماعتوں کو ایک ساتھ دیکھ کر پریشان ہیں…”: امیت شاہ کے بیان پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا جوابی حملہ
پٹنہ: بہار کے جھانجھر پور لوک سبھا حلقہ پہنچنے والے وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو پر شدید