ادھو ٹھاکرے کے دھڑے کو راحت سپریم کورٹ نے کہا شیوسینا تنازعہ میں الیکشن کمیشن کو فی الحال انتخابی نشان پر فیصلہ نہیں کرنا چاہئے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ادھو ٹھاکرے دھڑے کو بڑی راحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ فی الحال انتخابی نشان پر کوئی فیصلہ نہیں لے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے