اتر پردیش:سنجے سنگھ نے بی جے پی پر کسا طنز،کہا حکومت کسی بھی ایک ذات یا مذہب کی نہیں ہوتی ہے،یوپی کی عوام دے گی اسکا جواب
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اترپردیش کے انچارج سنجے سنگھ جو ممبرشپ مہم شروع کرنے اترپردیش کے ہردوئی دورے پر ہیں نے ایک بڑا بیان دیا۔ انہوں نے