بی جے پی رکن اسمبلی کے مسلم مخالف بیان پر بہار اسمبلی میں پرزور ہنگامہ،آرجے ڈی نے نتیش سرکارکوجم کرگھیرا
اپوزیشن کی جانب سے بہار میں نتیش کمار حکومت کو مختلف مسائل پر گھیرنے کی کوشش کی گئی۔ریاستی اسمبلی کی کارروائی پیر کو ملتوی کردی گئی اور بزنس ایڈوائزری کمیٹی