مدھیہ پردیش میں سیاسی گہماگہمی :کانگریس ارکان کو جے پور اور بی جے پی کے ممبران کو دہلی کے پاس رکھا گیا
بھوپال12مارچ(سیاست ڈاٹ کام )مدھیہ پردیش اسمبلی کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے بجٹ سیشن کی تیاریوں کے درمیان سیاسی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں اور اہم پارٹیاں اپنے ارکان اسمبلی