کھیل کی خبریں

میڈویڈونے ٹورنٹو اوپن جیت لیا

ٹورنٹو : سرفہرست کھلاڑی ڈینیل میڈیویڈو نے امریکی کھلاڑی ریلی اوپیلکا کو راست سیٹوں میں 6-4,6-3 سے شکست دیکر ٹورنٹو اوپن جیت لیا ہے۔ 25 سالہ روسی کھلاڑی میڈیویڈو اس