Top Stories

رافیل معاملہ : ایچ ا ے ایل کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں ، تنخواہ نہ ملنے کے سبب بہترین انجینئرس اور سائنسداں انیل امبانی کی کمپنی میں کام کرنے پر مجبور : راہل گاندھی

رافیل معاہدہ پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارمن پر سرکاری کمپنی ایچ اے ایل سے متعلق پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔

اظہر الدین کی ممبئی پر نظر۔ 

تلنگانہ کانگریس ورکنگ پریسڈنٹ اور سابق انڈین کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین ممبئی سے 2019کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔ پچھلے کچھ دنوں سے تلنگانہ کی سیاست میں اظہر الدین