حیدرآباد: عثمانیہ دواخانہ میں نئے بلاک کی تعمیر، قدیم عمارت کے استحکام کیلئے 500کروڑ روپے منظور: وزیر صحت ای راجندر
حیدرآباد: آصف جاہ سابع میر عثمان علی خان بہادر کی عظیم شاہ کار دواخانہ عثمانیہ کی عمارت کو مستحکم کرنے کیلئے حکومت نے 500کروڑ روپے کی رقم منظور کی ہے۔