Top Stories

ایشا دیول دوسرے بچے کی ماں بن گئیں۔

ممبئی: دھرمیندر اور ہیمامالینی کی بیٹی بالی ووڈ ایکٹریس ایشا دیول دوسرے بچے کی ماں بن گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے نومولود بچہ کی تصاویر سوشل میڈیاپر شائع کی ہے۔

تلنگانہ بھر میں اسکولس کا آغاز

حیدرآباد 12 جون ( یو این آئی ) تلنگانہ بھر میں طویل گرمائی تعطیلات کے بعد آج سے اسکولس کا آغاز ہوگیا۔ اس طرح آج سے نئے تعلیمی سال 2019