حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل پھر ایک بار نظر انداز، اسمبلی انتخابات سے قبل اعلانات محض سیاسی حکمت عملی
حیدرآباد: پرانے شہر میں حیدرآباد میٹرو ریل اب بھی سراب ہے۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد او رمیٹرو ریل کی جانب سے دارالشفاء تا فلک نما جائدادوں کے حصول کیلئے