مساجد کھودنے والے ‘ اپنی حکومت بھی کھود دیں گے : اکھیلیش
کسی بھی دن تبدیلی ممکن ۔ تانا شاہی زیادہ دن نہیں چلتی ۔ پارلیمنٹ واقعہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔ ایس پی سربراہاٹاوہ:23 سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش
کسی بھی دن تبدیلی ممکن ۔ تانا شاہی زیادہ دن نہیں چلتی ۔ پارلیمنٹ واقعہ توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔ ایس پی سربراہاٹاوہ:23 سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش
یہ پولیس تحویل میں ہوئی موت ہے ۔ قائد اپوزیشن کی افراد خاندان سے ملاقات۔ چیف منسٹر پر اسمبلی میں غلط بیان دینے کا الزامپربھنی: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے
جج نے سماعت سے انکار کردیا۔ قوانین میں سہولت نہ ہونے کا ادعاجموں:جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے گزشتہ دنوں ایک ایسی مسلم خاتون وکیل کے کیس کی
ملک کی ترقی نوجوانوں کی محنت ‘ قابلیت و قیادت پر منحصر ۔ روزگار میلہ میں وزیر اعظم نے 71 ہزار نوجوانوں کو تقرر نامے حوالے کئےنئی دہلی :وزیر اعظم
دونوں ملکوں کے مابین حوالگی مجرمین معاہدہ کا حوالہ ۔ وزارت خارجہ کا بیانڈھاکہ : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان کو ایک سفارتی نوٹ روانہ کرتے ہوئے خواہش
دمشق: شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسماء الاسد روس میں رہنا نہیں چاہتیں
جب سنگھ نہیں تھا تب بھی ہندو مذہب تھا، بھدراچاریہ کی سنگھ قائد پر شدید تنقیدنئی دہلی ۔ مندر ۔ مسجد تنازعہ دن بہ دن نیا رخ اختیارکرتا جا رہا
کولکتہ ۔ مارچ2025 تک کولکتہ کی مشہور پیلی ٹیکسیاں 64 فیصد سے زائدسڑکوں سے ہٹا دی جائیں گی، جس کی وجہ ریاستی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے15 سالہ سروس کی
امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ پیش کیا ۔ مودی کا اظہار تشکر نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کو
اسرائیلی کمپنی کے پیگاسیس اسپائی ویئر سے تہلکہ ، کیا واٹس ایپ نمبر ات محفوظ ہیں ؟ حیدرآباد۔ 22۔ڈسمبر(سیاست نیوز) واٹس ایپ پر روانہ کئے جانے والے پیامات اور تصاویر
ہائیکورٹ میں شکست خوردہ بی جے پی امیدوار کی درخواستنئی دہلی : بی جے پی لیڈر نویہ ہری داس نے کیرالا ہائیکورٹ میں ایک درخواست پیش کرتے ہوئے گذشتہ ماہ
نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات اور پھرا سمبلی انتخابات کی گہما گہمی و پارلیمنٹ سشن میں سرگرمی کے بعد گاندھی خاندان نے آج قدرے فرصت کے لمحات گذارے ۔
ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہیلی کاپٹر کو ٹیک آف کے کئی منٹ بعد دھند میں بہتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، اس سے پہلے کہ وہ ہسپتال کے
سمن کا تعلق آل انڈیا ہندو مہاسنگھ تنظیم کے منڈل صدر پنکج پاٹھک کی طرف سے دائر درخواست سے ہے۔ بریلی: یہاں کی ایک عدالت نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ
لوک سبھا نے جمعہ کو بیک وقت انتخابات سے متعلق دو بلوں کو جے پی سی کو بھیج دیا۔ آگر مالوا: کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن ڈگ وجئے سنگھ
ایم پی نے فلمی ستاروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے لیں اور ایسے کام کریں جس سے عوام کو پریشانی نہ ہو۔ حیدرآباد: بھواناگیری
ویڈیو کال پر اس کے مطالبے کی تعمیل کے باوجود ہراساں کرنا جاری رہا۔ حیدرآباد: ایک واقعہ میں، شمالی ہندوستان کی ایک نوجوان خاتون، جو حیدرآباد میں ایک آئی ٹی
انگریس لیڈر نے نئی پارلیمنٹ میں سیکورٹی سسٹم پر سوال اٹھائے۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ نے الزام لگایا کہ یہ واقعہ پارلیمنٹ کے گیٹ
سفارت خانے کا دوبارہ کھلنا شام کی نئی ڈی فیکٹو قیادت سے ملاقات کے لیے علاقائی اور مغربی نمائندوں کی ایک لہر کے درمیان شام کا دورہ کر رہا ہے۔
نوجوانوں کے خلاف ثبوتوں کا فقدان ۔ گھر پر حملہ کا بھی کوئی ثبوت نہیں ۔پولیس عہدیداروں کی سرزنش نئی دہلی :کڑکڑ ڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے