انڈیا رو رہا ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے قہقہے !
کورونا کی دوسری لہر پر مرکزی حکومت کا ردعمل نہایت مایوس کن ۔ کچھ تیاری نہ ہوئی: پرینکا نئی دہلی : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا
کورونا کی دوسری لہر پر مرکزی حکومت کا ردعمل نہایت مایوس کن ۔ کچھ تیاری نہ ہوئی: پرینکا نئی دہلی : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا
آئندہ تین ہفتے ہندوستان کیلئے نازک،ریکارڈ1761 امواتنئی دہلی : مزید ریاستوں میں منگل کو جزوی سے لے کر مکمل لاک ڈاؤن ، نائیٹ کرفیو اور دیگر تحدیدات عائد کردیئے جبکہ
دوسری لہر پہلی لہر سے خطرناک، احتیاط برتنے نوجوانوں سےجناب زاہد علی خان کی خصوصی اپیل اے نوجوانو! اگر آپکو اپنے والدین، بھائیوں، بہنوں، دادا دادی، نانا نانی، سے محبت
حیدرآباد : ریاستی حکومت کی جانب سے رات کے کرفیو کے نفاذ کے اعلان کے بعد آج رات کرفیو کے بعد تمام بازاروں کو وقت سے پہلے بند کردیا گیا
حکومت کی پولیس عہدیداروں کو ہدایت، تجارتی اداروںاور ہوٹلوں کے معاملہ میں سختی کی جائے گیمکہ مسجد میں تراویح کا سلسلہ جاری، کئی مساجد میں اوقات نماز کی تبدیلیحیدرآباد۔ کورونا
حیدرآباد۔: دونوں شہرو ںمیں افطارسے عین قبل موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش قیاسی کے مطابق دونوں شہروں کے
مائیگرنٹ ورکرس کے کھاتوں میں رقم جمع کرانے راہول کی اپیلنئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے آج لاک ڈاؤن کی وجہ سے وطن واپس جانے پر
دکانیں بند، سڑکیں سنسان، تعینات پولیس عملہ میں اضافہ، جابجا تلاشی مہم، ہاسپٹلس میں کوویڈ مریض نئی دہلی ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے پہلے دن منگل کومصروف
بیروت : بیروت میں برطانوی ناظم امور مارٹن لنگڈن کا کہنا ہیکہ لبنان اپنی تاریخ کے ایک مشکل ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ اس بحران کے اسباب پیچیدہ اور
ریاض : سعودی عرب سے بیرون ملک سفر کے دروازے کھولنے کے حوالے سے سعودی ایئرلائنزکے اعلان کے بعد میں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر سوالات کا ایک طوفان
غزہ : اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ قابض دشمن کے قبضے سے مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھی جائے گی۔ حماس کے
آکسیجن سلینڈرس ممبئی میٹروپولٹین علاقے میں کئی مساجد کی جانب سے فراہم کئے جارہے ہیں جو شہر ممبرا‘میرا روڈ‘کلیان اور بھینونڈی پر مشتمل ہے۔ ممبئی۔ اسپتال پر پڑنے والے بوجھ
پچھلے24گھنٹوں میں 11403کویڈ19کے نئے معاملات اور117اموات گجرات میں درج کئے گئے ہیںوڈوڈرا۔چونکہ کویڈ19کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ اور اسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈس کی بڑھتی قلت کے
مذکورہ شخص کو ان کے چوکنا اور بے باک عمل‘ جس میں ریل کی پٹریوں پر ایک معصوم کو موت کے منھ میں جانے سے بچانے کاکام کیاہے‘ پراعزازسے نوازا
ممتا نے الیکشن کمیشن پر زوردیا کہ مغربی بنگال انتخابات کے ماباقی دور کی رائے دہی کو ایک مرحلے میں پورا کرلیںنادیہ۔ وزیراعظم نرینددر مودی پر تیکھا حملہ کرتے ہوئے
بنگال میں بھی تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے ۔ اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ ان حالات سی پی ایم اور کانگریس نے اپنی تمام
متھرا کی شاہی عیدگاہ کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں معاہدے کے ذریعہ مسلمانوں کو عیدہ گاہ
ہائی کورٹ نے دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات اور مہاجر مزدوروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت اور دہلی حکومت سے اسپتالوں میں
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کوویڈ 19 کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیوں اور آکسیجن کی بلیک مارکیٹنگ ایسا کرنے والے مجرموں کے خلاف گینگسٹر
کانگریس پارٹی نے ملک میں کورونا انفیکشن کے لیے مرکزی حکومت اور بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس پارٹی کی آن لائن بریفنگ میں اشوک چوہان اور سوپریہ