دنیا

امریکی شہریوں کی اکثریت مظاہرین کی حامی

واشنگٹن،3جون(سیاست ڈاٹ کام) امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔

چینی برآمدات کی 2020 ء شدید گراوٹ

٭٭ عالمی اقتصادی ماہرین نے پیش قیاسی کی ہے کہ سال 2020 ء میں چین کی عالمی برآمدات گھٹ کر 33.1 سے 15.5 بلین امریکی ڈالر ہوجائے گی ۔ یو