دنیا

ایران میں زلزلہ، 29 زخمی

تہران : ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں زلزلے سے کم از کم 29 افراد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔

محمد‘ انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام

لندن:انگلینڈ اور ویلز میں 2023 میں نومولود لڑکوں میں محمد مقبول ترین نام رہا۔برطانوی محکمہ شماریات کے ڈیٹا کے مطابق اگر تمام نومولود لڑکوں اور لڑکیوں کے ناموں کی مجموعی