غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے
لندن : غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی لندن میں احتجاجی ریلی کے دوران