انتقال

   

حیدرآباد۔/9 جون، ( راست ) جناب احمد خان ولد محمد خان مرحوم ساکن ریاست نگر کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز عصر جامع مسجد محبوبیہ ریاست نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6300107249 یا 9963824177 پر ربط کریں۔