آندھرا پردیش میں کورونا کے 220 نئے کیس ۔ دواموات

   

حیدرآباد 24 فبروری ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش میں کورونا کے 220 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ دو اموات بھی ہوئی ہیں۔ ریاست میں اب تک جملہ کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 23,17,184 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 14,720 تک جا پہونچی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں جملہ 472 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔