کلکتہ۔مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے منگل کے روزکلکتہ میں سائنس او رانجینئرنگ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مذہبی کردار ارجن کے تیروں اور رتھ میں جیسا درحقیقت مہابھارت میں ذکر کیا گیا ہے نیوکلیئر پاور تھا۔
انہوں نے کہاکہ ”مہابھارت میں‘ہمارے پاس ایسے حالات ہیں جہا ں سے سنجے نے ہرچیز کی میدان جنگ سے تفصیلات نہیں بتائی ہے۔
ہمارے پاس ارجن کے وہ تیر تھے جس میں نیوکلیئر پاور تھا“۔
دھنکرنے یہ بات اس وقت کہی جب وہ ایسٹرین انڈیا سائنس او رانجینئرنگ فیئر2020کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے