اسپائس جیٹ کی پھر ایمرجنسی لینڈنگ

   

نئی دہلی : اسپائس جیٹ کے ایک اور طیارہ نے آج ہنگامی لینڈنگ کی ۔ چین کیلئے اڑان بھرنے کے بعد بوئنگ 737 کارگو فلائیٹ نے کولکتہ میں لینڈنگ کی ۔ گزشتہ روز اسی ایرلائین کی فلائیٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی ۔