حیدرآباد 18 ستمبر ( راست ) جناب شمیم اختر صدیقی مالک دکن پین اسٹور ‘ اورئینٹ اسٹیٹ عابڈس کا آج شام 5 بجے علاج کے دوران انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ 18 ستمبر کی شب 10 بجے مسجد حسن مہدی پٹنم میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان گوشہ محل میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 984958449, 9704261322 کے علاوہ 9908509091 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید عبدالقیوم خالد فرزند جناب سید محمد مستان مرحوم ( مدرس ) کا 18 ستمبر 2026 بروز جمعہ ڈھائی بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 19 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر (1-30) جامع مسجد کوڑنگل میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان متصل عیدگاہ کوڑنگل میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، جناب سید عبدالسلام جاوید موظف اسپیشل آفیسر محکمہ تعلیمات کے بڑے بھائی تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7799441040 ۔ 8801220115 پر ربط کریں ۔۔