Wednesday , December 2 2020

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاجہ سیدہ شاہدہ بیگم متولیہ مسجد سارہ رحمت رین بازار چمن زوجہ محمد رحمت علی ساکن مہدی پٹنم کا جدہ سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ بروز منگل بعد نماز مغرب جدہ میں ہی تدفین عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، محمد عظمت علی عمران کی والدہ تھیں ۔ تفصیلات کے لیے 9396574225 ۔ 9247840199 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT